dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین کو حادثہ

سکھر: کراچی سے راولپنڈی جانے والی سر سید ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں روہڑی اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئیں۔ ڈی ایس پاکستان ریلویز فرمان…

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ، سنگین مقدمات میں مطلوب 3 ڈاکو مارے گئے

قصور: پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس مقابلے کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب انتہائی خطرناک 3 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت عباس سکنہ بصیرپور، سمیر سکنہ رائیونڈ اور مراتب سکنہ بہاولپور کے ناموں…

علی امین گنڈاپور کی کہانی فلمی ہو سکتی ہے، حقیقت سے تعلق نہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سب کو چکما دے کر خود گاڑی چلا کر نکلے۔ یہ ان کی کہانی فلمی ہو سکتی ہے لیکن حقیقت سے…

چین کا انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد مصنوعات کو زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ…

سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

ڈی جی خان: پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوئٹہ روڈ پر کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے…

پاکستان کے ساتھ معاونت، امریکہ نے چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت پر کئی چینی اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا…

ڈونلڈ ٹرمپ کا کاملا ہیرس کے ساتھ دوبارہ صدارتی مباحثے سے انکار

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور صدارتی مباحثے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاملا ہیرس کے ساتھ ایک…

پرائیویٹ بجلی گھر مالکان ایک سال میں 967 ارب روپے لے اڑے

اسلام آباد: (زاہد گشگوری، ہیڈ ہم انویسٹیگیشن ٹیم) پرائیویٹ بجلی گھر مالکان ایک سال میں 967 ارب روپے لے اڑے۔ یہ اربوں لینے والے ارب پتی کون ہیں؟ ہم انویسٹی گیشن ٹیم اہم حقائق سامنے لے آئی۔ سرکاری دستاویزات کے…

آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات طے پاگئے، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ہیں۔ رواں ماہ بورڈ کے اجلاس میں اسے حتمی شکل دے دی جائے…

بانی پی ٹی آئی کا جیل میں رہنا ان کے فائدے میں ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 21 ستمبر کو جلسہ نہیں ہو گا کیونکہ وہ جلسہ کر ہی نہیں سکتے۔ بانی پی ٹی آئی کا جیل میں رہنا ان کے فائدے میں ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے…