dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے سے زائد کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے سے زائد کمی ہوسکتی ہے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 11 روپے سے زائدکمی جبکہ…

عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس سے بچاؤ کیلئے ویکسین کا اعلان کردیا

عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس سے بچاؤ کے لیے پہلی ویکسین کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایم وی اے بی این ویکسین ایم پاکس سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ہے۔ اٹھارہ سال سے…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے ز لفی بخا ری کی…

نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک مہمان بن گئے

پاکستانی کامیڈین، یوٹیوبر و پوڈکاسٹر نادر علی نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اپنے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان مدعو کر کے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی چاہنے والے…

بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹرز اپوزیشن الائنس کا حصہ ہیں، آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی۔ بی این پی مینگل نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی…

ملائکہ اروڑا کے والد کی موت کی وجہ کیا؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا نے 11 ستمبر کی صبح اپنے اپارٹمنٹ کی چھٹی منزل سے…

غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں،نئے عالمی چیلنجز اور بڑھتی ہوئی کشیدگیوں سے دنیا منقسم ہونے کا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو متحد کرنے…

پی ٹی آئی کا جلسہ ، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کے کیس میں ڈپٹی کمشنر

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 21 ستمبر کو ہونے والے جلسے سے متعلق عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کے کیس میں ڈپٹی کمشنر لاہور کو جواب طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف سینٹرل…

منشیات کیس، کارساز حادثے کی ذمہ دار ملزمہ نتاشہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں درخواستِ ضمانت مسترد کردی۔ 6 ستمبر کو کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی ایک لاکھ روپے کے…

11 سالہ بچی نے 34 دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کر لیا

آئی ٹی کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والی مرحومہ ارفع کریم کے خاندان کی ایک اور بیٹی نے صرف 34 روز میں مکمل قرآن پاک حفظ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ فیصل آباد کی 11…