dhanaknews
اگلے 4 سے 6 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں موسلا دھار بارش متوقع ؟فہرست جاری
ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 4 سے 6 گھنٹوں کے دوران جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات دیر، سوات، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ…
پاؤں پر زبانی کلامی کھڑے نہیں ہوسکتے ،دن رات محنت کرنی ہوگی،وزیراعظم
شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاؤں پر زبانی کلامی کھڑے نہیں ہوسکتے،دن رات محنت کرنی ہوگی۔ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ینگ پارلیمنٹیرنز سے ملاقات میں انہوں نے کہا کل پالیسی ریٹ میں کمی آئی ہے،پالیسی ریٹ میں…
عمران خان کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے، سائبر کرائم ونگ، اسلام آباد کے سینئر افسران کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم…
حالات ناگزیر ہوجائیں تو خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حق میں نہیں، تاہم اگر حالات ناگزیر ہوجائیں تو گورنر راج لگا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کیلئے موسمیاتی ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس کے تحت اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، تلہ گنگ کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سیالکوٹ،نارووال،گوجرانوالہ،گجرات،حافظ آباد،لاہور،،میانوالی،خوشاب…
سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی
ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔ پاکستان بھر میں 5 سے 15 کلو واٹ تک کے سولر پینل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔…
گریڈ ایک سے 22 تک کےسرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
وفاقی حکومت نے 6 شہروں میں گریڈ 1 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کے لیے کرائے کی حد بڑھا دی ہے۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق سٹیٹ آفس نے اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، پشاور، لاہور اور کوئٹہ میں رہائشی…
دلجیت کا بھارت کا یہ ٹور 26 اکتوبر سے شروع ہو گا، جس میںمیں مختلف شہروں میں پرفارمنس ہوں گی
ممبئی(این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کا عالمی سطح پر کامیاب ‘دلـلومیناٹی’ ٹور اب بھارت پہنچ چکا ہے، جہاں مداحوں میں بے حد جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں ہونے والے شوز کے…
کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر278روپے16 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب سٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ملین ڈالرکااضافہ ہوا ہے۔ جاری اعلامیہ…
قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، شہداء کی قربانیاں، قربانی کے جذبے کے ساتھ لڑنے کے ہمارے عزم کو مضبوط کرتی…