dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

لندن میں سیلفی بنوانے کیلیے آنے والوں سے ڈر گئی تھی، روینہ ٹنڈن

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار روینہ ٹنڈن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں سے معافی مانگ لی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن نے ممبئی کے علاقے باندرا میں پیش آئے واقعہ پر سماجی رابطے کی ویب…

وزیراعظم کا آئینی ترامیم پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے پارلیمان میں آئینی ترمیم کل پیش کئے جانے کا امکان ہے،آئینی ترامیم کے معاملے پر وزیراعظم نے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آج حکومتی اتحادی جماعتوں کے…

بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار

ممبئی(این این آئی) آسام پولیس نے آن لائن اسٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں معروف فلم اسٹار اور کوریوگرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

جونی لیور نے عمران خان اور ظہیر عباس کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دیدیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کامیڈین اسٹار جونی لیور نے سابق کپتان و وزیراعظم عمران خان اور سابق کپتان ظہیر عباس کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی…

آئمہ بیگ کی فیشن برانڈ کے مالک کیساتھ ڈیٹنگ کی خبریں سرگرم

کراچی(این این آئی)پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد کے درمیان ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔گزشتہ کچھ عرصے سے آئمہ بیگ مختلف تنازعات کا شکار رہی ہیں، پہلے گلوکارہ اور اداکار…

2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ، بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار

آسام پولیس نے آن لائن اسٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں معروف فلم اسٹار اور کوریوگرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا…

علی امین اور افغان قونصل جنرل کی ملاقات پر وزرا کی تنقید، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی وزرا کی علی امین اورافغان قونصل جنرل کی ملاقات پرتنقید مضحکہ خیزہے۔ بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں کہا کہ جعلی وفاقی و صوبائی وزرا کی علی امین…

وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ماڈل فنانشل پلان پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ماڈل فنانشل پلان پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کے حوالے سے اہم اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم…

ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر کمی جبکہ گیس کی پیداوار

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پرکمی جبکہ گیس کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ…

پاکستان کا یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ

پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ کر لیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹاف لیول ایگریمنٹ کے باوجود حکومت کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کا قرض حاصل…