dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

حکومتی تجاویز سے اتفاق نہیں کرتا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی تجاویز سے اتفاق نہیں کرتا۔ فرد واحد کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی…

ریاستی ادارے 6 ہزار ارب ڈالرز کا نقصان کرچکے، مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ریاستی ادارے 6 ہزار ارب ڈالرز کا نقصان کر چکے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مصدق ملک نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے…

بانی پی ٹی آئی نے جو بیج بوئے ہیں اس کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جو بیج بوئے ہیں اس کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے۔ وہ خیبرپختونخوا میں علیحدگی کی تحریک چلانے کا آپشن رکھنا چاہتے ہیں۔ وزیر دفاع…

عدم استحکام پیدا کرنے والی قوتوں کا بائیکاٹ کرنا ہو گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدم استحکام پیدا کرنے والی قوتوں کا بائیکاٹ کرنا ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ جس میں اتحادی پارٹیوں…

قانون سازی کرنا حکومت کا آئینی حق، مل کر کام کریں تو ملک ترقی کرے گا،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قانون سازی کرنا حکومت کا آئینی حق ہے، سب مل کر کام کریں گے تو ملک ترقی کرے گا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر…

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ایوان میں نمبروں کا کھیل ختم ہوگیا، بیرسٹر علی ظفر

پی ٹی آئی رہنماء بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایوان میں نمبروں کا کھیل ختم ہوگیا، فیصلے پر عمل نہ ہوا تو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا…

ضمانت منظور، شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا…

فافن نے رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب کو شفاف قرار دے دیا

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخاب کو شفاف قرار دے دیا۔ فافن رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے ووٹوں میں 40…

پی ٹی آئی ارکان نہیں چاہتے کہ ان کی جماعت کا بانی جیل سے باہر آئے، حنیف عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے پی ٹی آئی اور اس کے بانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ کے وقار کو مجروح کیا ہے۔ حنیف عباسی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیا…

حکومت کا پاک پی ڈبلیو ڈی کے منصوبے صوبائی حکومتوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاک پی ڈبلیو ڈی کے پی ایس ڈی پی کے تحت جاری منصوبے صوبائی حکومتوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ڈی پی میں شامل منصوبے وفاقی کابینہ کی منظوری سے منتقل کیے…