dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

، مولانا کی ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزمسترد

جمعیت علمائے اسلام (ف)نے صرف چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کو تجویز کو مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن…

فارم 45اور فارم 47سے متعلق پراپیگنڈا کی کہانی سامنے آنے والی ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے گالم گلوچ اور نفرت کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے، فارم 45 اور فارم 47 سے متعلق پراپیگنڈا کی کہانی سامنے آنے والی ہے۔ رحیم…

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں 8 ججز کی جانب سے…

حکومت کو قومی اسمبلی میں 11، سینٹ میں4 میجک نمبر کی تلاش

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں میں میجک نمبر کی تلاش ہے۔ موجودہ صورتحال کے مطابق حکومت کو قومی اسمبلی میں 11 اور سینیٹ میں 4 اضافی…

عائشہ عمر یا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)معروف مزاحیہ ڈرامے بلبلے سے شہرت حاصل اداکارہ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ویڈیو دیکھ کر الجھن میں پڑگئیں۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر…

سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد علاقے جمعے سے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی زد میں رہیں گے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کے علاقوں طائف،…

سونا 2 لاکھ 66 ہزار 3 سو روپے فی تولہ ہو گیا

سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے، سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر چلی گئی ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400 سوروپے کا اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 3 سو روپے…

درخواست ضمانت منظور، عدالت کا شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے ڈیوٹی جج طاہرعباس سپرا نے…

12 ربیع الاول، اسٹیٹ بینک اور خیبرپختونخوا حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

12 ربیع الاول، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر منگل کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے، خیبرپختونخوا حکومت نے بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ…

سعودی عرب میں رشوت لینے کے الزام میں سابق سکیورٹی سربراہ کو 20 سال قید

سعودی عرب نے رشوت لینے کے الزام میں سابق پبلک سکیورٹی سربراہ کو بیس سال قید کی سزا سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سابق سکیورٹی سربراہ خالد بن کرارالحربی پرعوامی فنڈز میں خورد برد کا بھی الزام ہے، عدالت…