dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دلہ زاک گرڈ سٹیشن پر مظاہرین نے ایک بار پھر دھاوا بول دیا

دلہ زاک گرڈ سٹیشن پر مظاہرین نے ایک بار پھر دھاوا بول دیا۔ ترجمان پیسکو کے مطابق 800 سے زائد مظاہرین گرڈ سٹیشن میں داخل ہوئے،مظاہرین نے دلہ زاک گرڈ سٹیشن کو آف کر دیا ہے۔ مظاہرین نے گرڈ سے منسلک…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 2اکتوبر کو سماعت کیلئے مقررکیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف اکبر ایس بابر کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے  اکبر ایس بابر کو ذاتی حیثیت…

پی ٹی آئی نے لاہور کا تنظیمی ڈھانچہ تبدیل کردیا

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے لاہور کا تنظیمی ڈھانچہ تبدیل کردیا۔ پی ٹی آئی لاہور نے ٹاؤنز کی سطح پر تنظیم سازی شروع کردی ہے،اس سے قبل لاہور میں صوبائی حلقوں کی بنیاد پر تنظیم سازی کا اعلان…

وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پولیو کے خاتمے کیلئے گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون کو سراہا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹلائزیشن اور مالی شمولیت کیلئے…

رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ شیخ وقاص اکرم کو پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق رؤف حسن پی…

خیبر پختونخوا: واحد برن اینڈ پلاسٹک سرجری سنٹر کو انتظامی بحران کا سامنا

خیبر پختونخوا کے واحد برن اینڈ پلاسٹک سرجری سنٹر کو وسائل کی قلت سے انتظامی بحران کا سامنا ہے، چند سال کے دوران ساٹھ نرسنگ اسٹاف سمیت ایک سو تین اسامیاں خالی ہوگئیں۔ ڈائریکٹر برن اینڈ پلاسٹک سنٹر ڈاکٹر تحمید…

بانی پی ٹی آئی نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے بانی نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کو جلسے کی اجازت کی درخواست واپس لینے کی ہدایت کردی جبکہ راولپنڈی میں ہفتے کے…

پنجاب اسمبلی کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قائم مقام سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی خالد محمود کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر ہاؤسز، ایم…

جے یو آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کاشیڈول جاری

جے یو آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق مرکزی انتخابات 29 ستمبر کو پشاور میں ہوں گے،انتخابات میں ملک بھر سے مرکزی کونسل کے ممبر شریک ہونگے۔…

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ طبقے پر جو اضافی بوجھ ڈالا گیا اسے کم کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا آئی ایم ایف پروگرام کیلئے دوست ممالک…