0

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 2اکتوبر کو سماعت کیلئے مقررکیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف اکبر ایس بابر کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے  اکبر ایس بابر کو ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کروائی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply