dhanaknews
تھانہ سٹی میں دھماکہ دہشتگردی کا واقعہ نہیں، ڈی پی او
صوابی: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق صوابی کے تھانہ سٹی میں دھماکہ دہشتگردی کا واقعہ نہیں۔ ڈی پی او ہارون الرشید کے مطابق تھانہ سٹی کے گودام میں شارٹ سرکٹ سے بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔…
ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ
اسلام آباد: ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ٹال پلازوں پر ٹال ٹیکس کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ ٹال پلازوں پر نئے…
ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا، وزیر داخلہ سندھ
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے کہا ہے کہ عمر کوٹ میں ڈاکٹر شاہ نواز کو جعلی پولیس مقابلہ میں مارا گیا۔ مقابلے میں ملوث اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے…
توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر
راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ دونوں ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر دلائل مکمل ہو…
جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا مشترکہ آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وفد کی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اپوزیشن کا متفقہ…
چین کا ترقی کا ماڈل سب کیلئے مثالی ہے ، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین کا ترقی کا ماڈل سب کیلئے مثالی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین نے ثابت کیا کہ ہر ملک اپنے…
زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب90 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر 2.4 کروڑ ڈالر کےاضافے سے9 ارب 53ڈالر…
نادرا کا شناختی کارڈز و دیگر دستاویزات بنوانے والے شہریوں کیلیے انتباہ
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈز و دیگر دستاویزات بنوانے والے شہریوں کیلیے انتباہ جاری کر دیا۔ نادرا نے خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر اتھارٹی سے ملتے جلتے ناموں سے بنائے گئے…
صوابی،تھانہ سٹی میں دھماکہ
صوابی کے تھانہ سٹی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 15افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق دھماکے کے بعد تھانےمیں آگ لگ گئی،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے آئی جی اور چیف سیکریٹری کو فوری دھماکے کی جگہ پہنچنے…
اسرائیل فلسطین میں عالمی قوانین کی دھجیاں اڑارہا، محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ فلسطین میں نسل کشی کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسرائیلی بربریت پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ تاریخی ہے،غزہ کی پٹی…