dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے ایک ہفتے میں نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے ایک ہفتے میں نکالنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ایگزٹ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں مندی، ڈالر مزید سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس میں 254 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 81 ہزار403 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پر تیزی رہی لیکن…

رائٹ سائزنگ اقدامات، مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار

حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کر لی ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت صنعت وپیداوار کے ادارے کراچی ٹولز ڈائز اینڈ مولڈز سنٹر اور نیشنل پروڈیکٹوٹی آرگنائزیشن…

امریکا میں ویزا فری انٹری، قطر پہلا خلیجی ملک بن گیا

قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کے شہریوں کے لیے امریکا میں داخلے کیلئے…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پولیس میں تمام افسروں و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلہ میں پولیس میں تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس سلسلہ میں سرکلر بھی جاری کر دیا گیا، سرکلر کے مطابق وفاقی…

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، شمال مشرقی/ وسطی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،…

وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

پیرس: وزیر اعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ وہ فلسطین، لبنان اور…

اسرائیل کا لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار

یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکہ، اتحادی اور عرب ممالک کا لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ لبنان پر حملے جاری…

مذہبی تہوار کی ادائیگی کے دوران 50 سے زائد ہندو ڈوب گئے

نئی دہلی: بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں 50 سے زائد ہندو ایک مذہبی تہوار کی رسوم ادا کرتے ہوئے ڈوب گئے۔ یہ واقعات دریاؤں اور تالابوں میں رونما ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث…

مال بردار ٹرین میں آگ لگ گئی

نواب شاہ: سندھ کے علاقے نواب شاہ میں کوئلے لے جانے والی مال بردار ٹرین میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق کوئلہ لے جانے والے مال بردار ٹرین میں لگنے والی آگ نے 10 بوگیوں کو اپنی…