dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کی 14 ستمبر کی وضاحت

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوصنشستوں پر اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت کو بھی چیلنج کردیا۔ ا لیکشن کمیشن نے اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت پر سپریم کورٹ میں نظرثانی دائر کردی، جس میں موقف…

پاکستان سپریم آڈٹ آفس ایشیائی تنظیم برائے سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوٹس کا ایگزیکٹو

پاکستان سپریم آڈٹ آفس ایشیائی تنظیم برائے سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوٹس کا ایگزیکٹو رکن منتخب ہو گیا۔ پاکستان ایشیائی آڈٹ انسٹی ٹیوٹس کا سپریم گورننگ بورڈ کا کئی سال بعد ممبر منتخب ہوا، پاکستان نے ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ…

صوبائی حکومت کا سرکاری میڈیکل کالجز میں کوٹہ پر نظرثانی کا فیصلہ

حکومت نے سرکاری میڈیکل کالجز میں کوٹہ پر نظر ثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ سے کوٹہ کی تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں معذور طلبا ء کیلئے 20 سیٹیں…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے تولہ ہو گئی

بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونا سستا ہوگیا، سونے قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔ اس کمی کے بعد سونے کے نرخ 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے کی سطح پرآ گئے۔ 10 گرام سونے کے…

راولپنڈی میں روزانہ ڈینگی کے درجنوں کیسز رپورٹ ہونے لگے

وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر درجنوں نئے مثبت کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ انسداد ڈینگی مہم کے باوجود راولپنڈی میں مچھروں کے حملوں کی شدت بڑھ رہی ہے۔…

پبلک سروس کمیشن کے امتحانات، پنجاب کے 7 شہروں میں دو دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

پنجاب حکومت نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران صوبے کے 7 شہروں میں دفعہ 144 لگا دی، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب کے 7 شہروں میں ہفتہ 28 ستمبر…

پاکستان عراق دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے پر اتفاق

نیویارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے عراقی ہم منصب محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان عراق دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے علاقائی…

15 کروڑ سے بننے والی فلم جس نے 900 کروڑ روپے کمائے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ میں 2017 میں ایک ایسی فلم بھی بنی تھی جس کا بجٹ تو 15 کروڑ تھا مگر اسے نے 900 کروڑ روپے کما کر ریکارڈ قائم کردیا تھا۔یہ کسی اور کی نہیں بلکہ مسٹر پرفیکشنسٹ…

جنید جمشید کی مغفرت کیلیے دعا مانگتے دیکھ کرشوہر سے متاثر ہوئی، ثنا خان

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثںا خان نے کہا ہے کہ میرے شوہر جنید جمشید کی مغفرت کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثنا خان کا کہنا تھا کہ…

قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمد میں اضافہ

قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق مالی سال…