dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دیرینہ دشمنی پر جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے فائرنگ، 2 افراد قتل

اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے فائرنگ کے نتیجے 2 افراد جان کو قتل کردیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ جی 11 سروس روڈ پر دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ سے ایک…

عدالت نےفواد چودھری کو بری کر دیا

اسلام آباد کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فواد چودھری کو بری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا،فواد چودھری پر الیکشن…

پاکستان کا آذربائیجان کیساتھ جے ایف 17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ

پاکستان کا آذربائیجان کیساتھ جے ایف 17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ طے پا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آذربائیجان کی فضائی طاقت بڑھانے کیلئے جے ایف-17 بلاک تھری…

سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دینے کی پالیسی،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں کو کوٹے پر ملازمت دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس نےکہا سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دینے کا کوئی قانون بتائیں یا لاجک دیں،ہر حکومتی پالیسی…

سابق گورنر، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سینئر مشیر مقرر

سابق گورنر شاہ فرمان کو وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا سینئر مشیر برائے سیاسی امور مقررکیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ نے چیف سیکریٹری کو تعیناتی کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا، اعلامیہ کے مطابق  شاہ فرمان سیاسی امور کیلئے…

لبرل ڈیموکریٹس کے ذریعے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے، حریم شاہ

پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے برطانیہ کی سیاسی جماعت لبرل ڈیموکریٹس کے ذریعے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو میڈیکل ایڈمشن ٹیسٹ(ایم ڈی کیٹ) کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دیے کہ ایم ڈی کیٹ کے نتائج عدالت کے حتمی آرڈر سے…

کرم میں لڑائی جاری ، مزید 6 افراد جاں بحق ، تعداد 36 ہو گئی ، شاہراہیں اور تعلیمی ادارے بند

ضلع کرم میں قبائل کے درمیان لڑائی چھٹے روز بھی جاری رہی ، فائرنگ کے تبادلے میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے ، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ پولیس اوراسپتال ذرائع کے مطابق اپر کرم کے علاقے…

لوئر دیر، تنخواہوں میں کٹوتی، پنشن اصلاحات اور ٹیکسز کیخلاف سرکاری ملازمین

خیبرپختونخوا کے علاقے دیر میں پنشن اصلاحات، تنخواہوں میں کٹوتی اور ٹیکسز کیخلاف سرکاری ملازمین سڑکوں پر نکل آئے۔ لوئر دیر میں پنشن اصلاحات، تنخواہوں میں کٹوتی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف سرکاری ملازمین نے احتجاج کیا، شہید چوک تیمرگرہ…

عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو غیرقانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔کینٹ کچہری لاہور میں ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی غیرقانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے…