dhanaknews
نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 3 اکتوبر کو لندن روانگی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں دو ماہ کا قیام کریں گے ، وہاں وہ…
غیر ملکی سفارتکاروں پر حملہ ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو ہٹا دیا گیا
سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے پر حملے پر ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈا پور اور ڈی پی او زاہد اللہ…
امریکہ، فرانس اور اتحادیوں کا اسرائیل لبنان کی فوری جنگ بندی کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکہ، فرانس اور ان کے اتحادیوں نے اسرائیل لبنان کی سرحد پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ اسرائیل لبنان…
آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت میں استحکام آئے گا، عطا تارڑ
نیویارک: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت میں استحکام آئے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کا سنگل ڈیجٹ پر آنا…
ریفارمز ایجنڈے پر عملدرآمد کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو گا، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریفارمز ایجنڈے پر مکمل عملدرآمد کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی…
ملک کے بیشتر شہروں میں آج بادل برسیں گے
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج بادل برسیں گے۔ بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو گا۔ جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ڈائریکٹر…
افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے معاونت دینے کو تیار ہیں، حافظ نعیم الرحمان
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات کے لیے معاونت دینے کو تیار ہیں۔ فوجی آپریشنز کسی مسئلے کا حل نہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پشاور میں…
رات کے اندھیرے میں آئینی ترامیم لانا ملک کی بدقسمتی ہے، شاہد خاقان عباسی
مری: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں آئینی ترامیم لانا ملک کی بدقسمتی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کو فی الفور اپنا ٹائم پورا کر کے…
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا
نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ طاقت کے غیر قانونی استعمال کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے۔ اسرائیل پر ہتھیاروں کی فراہمی سمیت دیگر پابندیاں لگائی جائیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لیڈر شپ فارپیس کانفرنس…
چین نے انٹرنیٹ گاڑیوں پر پابندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی
بیجنگ: چین نے امریکہ کی جانب سے انٹرنیٹ کی سہولت سے آراستہ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ان کے سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کے استعمال کو محدود کرنے کی تجویز کی سخت مخالفت کا اظہار کر دیا۔ غیر ملکی خبر…