dhanaknews
حزب اللہ
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی مرتبہ تل ابیب میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے آج صبح…
بھارتی سپریم کورٹ کی 30ہندوستانی فوجی اہلکاروں کے خلاف مجرمانہ کارروائی منسوخ
بھارتی سپریم کورٹ نے 30ہندوستانی فوجی اہلکاروں کے خلاف مجرمانہ کارروائی کو منسوخ کر دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناگالینڈ کی عوام میں غصے اور مایوسی کی لہر دوڑ گئی،بھارتی فوجی اہلکاروں پر گاؤں کے 13رہائشیوں کو گھات لگا…
زرتاج گل
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ رہنما پی ٹی آئی زررتاج گل اپنے وکلاء کے ہمراہ اے ٹی سی…
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کر دیں، معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کر دی ہیں، معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی…
سونے نرخ
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر…
عمران خان
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت دے دی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس…
پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال کے لیے پاکستانی معیشت کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام کے اعشاریے مثبت ہیں۔ اے ڈی بی پاکستان کی معیشت سے متعلق…
بدقسمتی سے ایسے لوگوں سے رابطہ رہا جنہوں نے مجھے خودکش بمباربنا دیا، عدیلہ بلوچ
بلوچستان سے گرفتار خودکش بمبار خاتون عدیلہ بلوچ نے دہشت گردوں کی حقیقت بتا دی، خاتون نے عوام سے دہشت گردوں کی باتوں میں نہ آنے کی اپیل بھی کردی۔ عدیلہ بلوچ نے کہا کہ میں لوگوں کی جان بچانے…
کانگو کی بدنام زمانہ مکالا جیل سے 1685 بیمار قیدی رہا
افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں انتہائی بدنامِ زمانہ جیل سے ہزاروں بیمار قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کنشاسا کی مکالا جیل سے 1685 قیدیوں کی رہائی جیل میں بڑھتی تعداد کو کم کرنے…
پرائڈ آف خیبر پختون خوا ایوارڈز 10 اکتوبر کو یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں ہوں گے
پرائڈ آف خیبر پختون خوا ایوارڈز 10 اکتوبر کو یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں ہوں گے۔ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبرپختونخوا اور میٹرکس یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں 9-10-11 اکتوبر 2024 کو ہونے والے آئندہ پانچویں میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ کے دوران…