dhanaknews
آئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے بنا کر رہیں گے، بلاول بھٹو کا اعلان
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت ضروری اور مجبوری ہے اس لیے آئینی عدالت بنا کر رہیں گے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سندھ ہائیکورٹ بار کا…
لبنان کیخلاف اسرائیلی جارحیت ،پاکستان کا شدید ردعمل آگیا
پاکستان نے لبنان کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان پر حالیہ اسرائیلی جارحیت میں سیکڑوں نہتے شہریوں کا قتل عام ہوا، لبنان کیخلاف اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کے…
پی ٹی آئی نے ایک بار پھر لاہور میں جلسے کیلئے درخواست دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مینار پاکستان لاہور میں جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر اکمل خان باری کی جانب سے دی گئی درخواست میں ہفتہ 5 اکتوبر…
ادارے صرف گفت و شنید اور رابطے کے ذریعے ترقی کر سکتے ہیں، جسٹس منصور
جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا ہے کہ ادارے صرف گفت و شنید اور رابطے کے ذریعے ترقی کر سکتے ہیں۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو بات چیت، اشتراک اور دیکھ…
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے ، امریکی صدر
امریکہ کے صدرجوبائیڈن کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا دنیا کو اس وقت بہت سے چیلنجز کا سامناہے،دہشت گردی اور موسمیاتی…
قطری بحری جہاز کی 36 سال بعد پاکستان آمد تاریخی سنگ میل قرار
قطر امیری بحریہ کے جہازالخور نے دو طرفہ مشق اسد البحر میں شرکت کے لیے کراچی کا دورہ کیا۔ جہاز الخور کی کراچی آمد پر قطری بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قطری بحریہ کے بحری جہاز کی…
اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
غزہ پر ایک سال سے جاری بربریت اور لبنان میں حزب اللہ سے لڑائی کے پیش نظر اسرائیل میں ایک ہفتے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قابض صہیونی ریاست نے حماس اور…
جمعرات سے شدید بارشوں کا امکان،این ڈی ایم اے کا متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کی جانب سے کل 26 ستمبر سے یکم اکتوبر 2024 تک ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ظاہرکیا گیا ہے ۔ تمام متعلقہ اداروں کو ضروری احتیاطی…
آرمی چیف کا جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشتگردی کی جاری کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…
ملک بھر کے تصدیق شدہ 37 عمرہ ٹور آپریٹرز کی فہرست جاری
وزارت مذہبی امور کی جانب سے ملک بھر کے تصدیق شدہ 37 عمرہ ٹور آپریٹرز کی فہرست ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق وزارت نے عمرہ زائرین کی سہولت اور انہیں ہر طرح…