dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ آنے پر الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن…

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ، قیمت 277.77 روپے ہو گئی

تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا جس…

جسٹس یحییٰ آفریدی

مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کا 26 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ جسٹس یحییٰ کے اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے حصول…

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان

جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باوجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے موقر قومی اخبار کو بتایا کہ حکومت…

ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کچھ دنوں سے ملک بھر میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، دن کے اوقات میں جون جولائی…

کنکشن کیمپ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور میں کنکشن کیمپ اختتام پذیر ہو گیا جس میں منیجمنٹ نے ٹیم میں اتحاد پر زور دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کنکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو پیغام دیا گیا کہ کامیابی…

سفارتکاروں پر حملہ ، سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند

خیبر پختونخوا حکومت نے غیر ملکی سفارتکاروں پر ہونے والے حملے کے بعد سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کو لنڈا کے چیک پوسٹ پر…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے 3 مقامات تجویز کر لیے ہیں ، جس کیلئے انتظامیہ کو درخواست دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اجلاس میں راولپنڈی جلسے کے حوالے سے مشاورت کی…

وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ امریکہ 5 روز پر مشتمل ہو گا۔ جبکہ ان کے ساتھ وفد میں وزیر دفاع خواجہ آصف،…

غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آ سکتا، خواجہ آصف

نیویارک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آ سکتا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کاسمٹ آف دی فیوچرسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیکٹ آف فیوچر کی منظوری…