dhanaknews
حماس نے یحیی سنوار کی خیریت کی تصدیق کر دی
غزہ: حماس ترجمان نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار خیریت سے ہیں اور وہ غزہ میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی قیادت کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کے ترجمان خالد قدومی نے اسرائیل کے…
حکومت کا سسٹم کے نقائص دور کر کے بجلی کے نرخوں میں کمی کا پلان تیار
لاہور: وفاقی حکومت نے سسٹم کے نقائص دور کر کے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے پلان تیار کر لیا۔ دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت ٹرانسمیشن سسٹم میں نقائص کو دور کرے گی۔ سسٹم کے نقائص دور کرنے سے…
وزیراعظم اور الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے، سلمان اکرم راجہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیر اعظم اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جاسکتی ہے۔ پی…
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعود عرب کے تعلقات آنے والے برسوں میں مزید مضبوط ہوں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب کا وژن 2030 دنیا بھر کیلئے…
کراچی سے لاہور آنے والی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ، تمام مسافر محفوظ رہے
لاہور: کراچی سے لاہور پہنچنے والی نجی ایئر لائن نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ جہاز کے تمام دروازے کھول کر مسافروں کو سلائیڈز کے ذریعے نکالا گیا۔ ذرائع کے مطابق جہاز میں 171 مسافر سوار تھے اور دھواں اٹھنے کے حوالے…
منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا
نئی دہلی: بھارت میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ “کلیڈ ون بی” کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس بھارتی ریاست کیرالہ میں رپورٹ ہوا۔ بھارت کا…
ون وے کی خلاف ورزی،علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ علی امین گنڈاپور کیخلاف تھانہ مناواں میں مقدمہ درج کیا گیا ،مقدمہ ایس ایچ او تھانہ ہڈیارہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق وزیراعلیٰ…
اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کو طلب کرلیا
اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے رہنما شوکت بسرا کوطلب کیا ہے۔ شوکت محمود بسرا کو اینٹی کرپشن اسٹبلیشمنٹ نے طلب کیا، شوکت محمود بسرا کے ساتھ ساتھ دو پٹواریوں کوبھی ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔ شوکت محمود…
ترانے کا احترام نہ کرنے پر افغان قونصل جنرل کیخلاف قرارداد منظور
قومی ترانے کا احترام نہ کرنے والے افغان قونصل جنرل کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی رکن امجد علی جاوید نے افغان قونصل جنرل کے رویے…
پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی وارثت میں ملنے والی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز شاندار امروہی مبینہ طور پر اپنی تمام آبائی جائیداد پریتی زنٹا کیلیے چھوڑنا چاہتے…