dhanaknews
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، اس وقت جی ایچ کیو میں…
ایران گرفتار
ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کیساتھ مل کر کام کرنے والے 12 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے ذرائع نے 12 جاسوسوں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ…
پی ٹی آئی کا اگلے ہفتے میانوالی میں جلسے کا اعلان
پشاور(این این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام کا سمندر اگلے ہفتے میانوالی کا رخ کریں گا، جعلی حکومت تاخیری حربے ضرور استعمال کرے گی مگر جلسے کو ناکام نہیں…
لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض کالعدم قرار دیتے ہوئے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف رجسٹرار آفس…
پی ٹی آئی سیاسی جماعت، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، تفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے، جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کامختصر فیصلہ 12…
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی علی امین گنڈا پور کیساتھ کھڑی ہے ، ہمارے جلسوں میں کوئی سرکاری وسائل استعمال نہیں کیے گئے ، اپنے وسائل سے جلسے کر رہے ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے…
اْن مردوں پر حیرت ہوتی ہے جو اپنی بیویوں کو تنگ لباس پہنا کر گھر سے نکلتے ہیں، ثنا خان
لاہور (این این آئی)اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو الوداع کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے ان تمام مردوں پر تنقید کی ہے جو اپنی خواتین کو بولڈ لباس پہناتے ہیں۔حال ہی میں ثنا خان نے بھارتی اداکارہ…
مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے کپڑوں کی پیکنگ کے لیے درآمدی خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل بنچ نے کپڑوں کی پیکنگ کے لیے درآمدی…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ درخواست دائر کر دی۔ عمران خان نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی میرے اور…
بلوچستان میں 5 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار
بلوچستان میں 5 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں 5 ہزار والدین بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکاری ہیں،صوبے…