dhanaknews
آئی پی پیز کے غلط کنٹریکٹس، حکومت کو اربوں روپے کانقصان
پاکستان میں بعض انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے غلط کنٹریکٹ کی وجہ سے اربوں روپے وصول کیے ہیں، جبکہ بجلی کی پیداوار بھی نہیں کی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی پی پیز نے بنگلہ دیش اور ویتنام کے…
جلسوں کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ جلسوں کیلئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی میں کمی ، اپنے مسائل کا حل او رمعاشی بہتری…
3سابق سنیٹرز کو پارلیمنٹ لاج خالی کرنے کے نوٹس جاری
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں مقیم 3سابق سنیٹرز کو پارلیمنٹ لاج خالی کرنے کے نوٹس جاری کئے ہیں۔ تینوں سنیٹرز رواں سال مارچ میں 6 سال مکمل ہونے پر ریٹائر ہوئے تھے۔ جن میں فدا محمد…
نریندر مودی کا ایک بار پھرپاکستانی فضائی حدود میں سفر
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ جاتے ہوئے 45 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں چوتھی کواڈ لیڈرزسمٹ میں شرکت کیلئے…
احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون سیل کر دیا گیا ، سکیورٹی ہائی الرٹ
مذہبی جماعت کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے احتجاج کی کال کے بعد پولیس نے اسلام آباد کے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ریڈ زون کے پانچ میں سے چار راستے مکمل طور پر سیل کر…
اسرائیلی اخبار
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے ٹائمز آف اسرائیل کے دعووں کی تصدیق کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا ہے۔ یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف…
عائزہ خان
معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری شروع کی تھی۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پرنئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں…
پاکستان کرکٹ بورڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ کل پیر کو اسٹریٹجک کنکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان پی سی بی نے کہا کہ کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے واضح ویژن قائم کرنا ہے، کیمپ میں چیئرمین پی سی بی محسن…
شہباز شریف
دفتر خارنہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کی مصروفیات کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم 23 سے27 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن میں…
ماورائے عدالت قتل کیس ، ضمانت مسترد ہونے پر سیہون کے سابق ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار عدالت سے فرار
پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مردہ پائے جانے والے خلیل سولنگی کے ماورائے عدالت قتل کیس میں عبوری ضمانت مسترد ہونے پر تھانہ سیہون کے سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار عدالت کے احاطے سے فرار ہو…