dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

علی وزیر نظر بندی

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے علی وزیر کے خلاف تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔…

ژوب میں پولیس موبائل پرحملہ ، اے ایس آئی سمیت 3 اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے ژوب میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت انسداد دہشتگردی فورس کے 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ژوب کے قریب پولیس کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے تمام رکاوٹیں عبور کر کے پورے پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اٹک…

ایران ، کوئلے کی کان میں دھماکا ، 19 افراد جاں بحق ، 17 زخمی

ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت کان میں 69 افراد موجود تھے ، اب تک 19 اموات…

گال ٹیسٹ

کرکٹ میں ایک ٹیسٹ میچ عام طور پر 5 دن کا ہوتا ہے لیکن سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گال ٹیسٹ میچ 5 کے بجائے 6 روز تک کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز…

حملوں کا بھرپور جواب ، لبنان سے اسرائیل کے فوجی اڈے اور ساحلی شہر پر راکٹوں کی بارش

اسرائیل نے لبنان میں 290 کے اہداف پر 400 سے زائد حملے کیے، جس کے جواب میں حزب اللہ نے بھر پور جواب دیتے ہوئے اب تک کا سب سے بڑا حملہ کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب…

حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام پر آ گئے اور حکومت کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا۔ تحریک اںصاف کے لاہور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ پاکستان…

ایم ڈی کیٹ

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج ہوں گے ، امتحانی مراکز کے آس پاس دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ،امتحانی مراکز کے اطراف میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔ ملک بھر سے ایک لاکھ…

مشتاق احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں قومی کرکٹرز ، شوبر انڈسٹری سے وابستہ ستاروں اور مختلف شعبوں کے افراد نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب لاہور میں ہوئی، بابراعظم، شان…

قطر ایئر لائن

لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنے والے مسافروں پر بڑی پابندی لگا دی ہے۔ قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنے والی پروازوں میں پیجر اور واکی ٹاکی لانے…