dhanaknews
معاہدے کی مدت مکمل، امیر جماعت اسلامی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت سے معاہدے کی پینتالیس دن کی مدت آج مکمل ہوگئی، کل منصورہ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے…
ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 30 ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ٹیکس دہندگان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ…
گھروں کی تعمیر اور خریداری ،بڑی خبر آگئی
اگست کے دوران سالانہ بنیادو ں پرگھروں کی تعمیر اور خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کی فراہمی میں 3.4 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کر دہ…
ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 30 ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ٹیکس دہندگان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ…
جنوبی لبنان پر اسرائیل کےحملے، 270 سے زائد افراد شہید
جنوبی لبنان پر اسرائیل کےحالیہ حملوں میں 270 سے زائد افراد شہید ہوگئے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار سے زائدافراد زخمی ہوچکے ہیں ، شہید ہونے والوں میں 21 بچے اور 31…
تحریک انصاف کا 28ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ جلسے کے این او سی کے لیے ہم نے درخواست جمع کروا دی ہے۔…
جسٹس منصور نے ترمیمی آرڈیننس اور ججز کمیٹی کی تشکیل نو پر سوالات اٹھا دیے
جسٹس منصور نے ترمیمی آرڈیننس اور ججز کمیٹی کی تشکیل نو پر سوالات اٹھا دیے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کمیٹی کی دوبارہ تشکیل پر…
باسمتی چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
رواں سال اگست کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 71.75 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 27.8 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ اگست 2023 کے…
سپریم کورٹ میں 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں 63 اے نظر ثانی درخواستیں اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ججز کمیٹی کے اجلاس میں 63 اے نظر ثانی درخواستیں 30 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے…
مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات
سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی ملاقات میں شریک تھے ۔ واضح رہے…