0

ون وے کی خلاف ورزی،علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

علی امین گنڈاپور کیخلاف تھانہ مناواں میں مقدمہ درج کیا گیا ،مقدمہ ایس ایچ او تھانہ ہڈیارہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ون وے کی خلاف ورزی کی ،علی امین گنڈا پور کے کہنے پر ٹال پلازہ کے کیبن توڑے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply