dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

قومی بچت

وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیونگ، اسپیشل سیونگ اکاؤنٹ، ڈیفنس سیونگ اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کی گئی ہے…

ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم رات کو کشمیر اور گرد و نواح…

خیبر پختو نخوا

خیبر پختو نخوا حکومت نے  نگران دور میں بھرتی ہونے والے 6 ہزار سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ نگران دور میں تمام محکموں میں غیر قانونی بھرتیاں…

بیروت پر اسرائیلی حملے دنیا کیلئے تباہ کن ہیں، وزیر اعظم

نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیروت پر اسرائیلی حملے دنیا کیلئے تباہ کن ہیں۔ ترک صدر کے تقریر فلسطینیوں کے دلوں کو چھو لینے والی تھی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور طیب اردوان کے درمیان ملاقات…

غزہ میں اقوام متحدہ اور مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے، صدر ترکیہ

نیویارک: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ہٹلر سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صرف بچے نہیں اقوام متحدہ اور مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے۔ ترکیہ…

سپریم کورٹ نے آئین اپنے قبضے میں لے لیا ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے اہم رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئین اپنے قبضے میں لے کر آئین دوبارہ لکھنا شروع کر دیا ہے۔ میثاق جمہوریت میں آئینی…

سپریم کورٹ کے اوپر ایک آئینی عدالت بنانا درست نہیں، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اوپر ایک آئینی عدالت بنانا درست نہیں۔ ہمیں نظر آرہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے آئینی…

ڈھائی کروڑ بچوں کا اسکولوں سے باہر ہونا بہت بڑا چیلنج ہے، وزیر اعظم

نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈھائی کروڑ بچے اب بھی اسکولوں سے باہر ہیں جو بہت بڑا چیلنج ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق ایس ڈی جی موومنٹ کے اعلیٰ سطح…

ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کیا…

اسلام آباد میں بھی پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بھی پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایت پر وفاقی پولیس کے لیے سوشل میڈیا پالیسی بنادی گئی۔ اس ضمن میں جاری…