0

نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 3 اکتوبر کو لندن روانگی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں دو ماہ کا قیام کریں گے ، وہاں وہ اپنا چیک اپ کروائیں گے، معالج ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ہمراہ روانہ ہوں گے۔

اس کے علاوہ ان کے ہمراہ پرسنل سیکرٹری عابد جان بھی لندن جائیں گے ، واضح رہے نواز شریف 21 اکتوبر 2023 کو 4 سال بعد لندن سے واپس پاکستان پہنچے تھے۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply