dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

لکی مروت

لکی مروت میں دہشتگرد حملوں کیخلاف چند روز قبل ہونے والے دھرنے میں شرکت ڈی آئی خان کے پولیس اہلکاروں کو مہنگی پڑ گئی۔ ڈیرہ پولیس کے چار اہلکاروں کو نوکری سے نکال دیا گیا ، ایس پی ایف آر…

اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ڈینگی بخار کے کیسز میں نمایاں اضافے کے پیش نظر ڈینگی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے بعد ڈ ینگی وبا میں واضح اضافہ ہوا ہے اور ستمبر سے شروع ہونے والے…

شکیب الحسن

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے…

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، مزید مہنگا

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 1500 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار روپے تک…

مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ آنے کے بعد عدالتی فیصلے پررہنمائی کی…

فلسطینی عوام کی نسل کشی کو روکنا ہوگا، وزیراعظم کی فلسطینی صدر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں عالمی برادری سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنا ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر آئینی درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور سیکرٹری صدر مملکت کو فریق بنایا گیا…

حکومت کا ٹیکس فائلنگ بوجھ کم کرنے کیلئے نئی فیملی کیٹیگری متعارف کرانے

حکومت نے ٹیکس فائلنگ بوجھ کم کرنے کیلئے نئی فیملی کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ضرورت نہ رکھنے والے افراد جیسے گھریلو خواتین، 6 لاکھ روپے سے کم سالانہ آمدنی والے افراد…

لبنان پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری ، مزید 72 شہید ، 5 لاکھ افراد کی نقل مکانی

لبنان پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں مزید 72 شہری شہید اور 400 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں شہداء کی مجموعی تعداد 620 سے تجاوز کر گئی ، اسرائیلی جارحیت کے بعد…

کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی نے خود کو الگ کرلیا

ممبئی(این این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کے کسان قوانین پر دیے گئے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے۔بی جے پی کے قومی ترجمان جے ویر شیرگل نے کنگنا کے…