0

صوابی،تھانہ سٹی میں دھماکہ

صوابی کے تھانہ سٹی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 15افراد زخمی ہوگئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق دھماکے کے بعد تھانےمیں آگ لگ گئی،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے آئی جی اور چیف سیکریٹری کو فوری دھماکے کی جگہ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کر کے رپورٹ پیش کی جائے،ضلعی انتظامیہ فوری طور پر ریسکیو کارروائیاں شروع کرے۔

زخمیوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply