dhanaknews
سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے تولہ ہو گیا
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، سونا 500 روپے تولہ مہنگا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا تھا، آج پانچ سو روپے کے اضافے کے…
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں اور دسویں کے امتحانات 15 مارچ سے ہوں…
مدارس رجسٹریشن
صدر مملکت آصف زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیا۔ جس کے بعد حکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا…
چاہتے ہیں مہنگائی میں کمی کا اثر عوام تک پہنچے، مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے مہنگائی کی کمی کے اثرات عوام تک پہنچیں۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ملک میں مہنگائی…
غزہ ، پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ، 20 فلسطینی جھلس کر شہید
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 فلسطینی جھلس کر شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے المواصی پناہ گزین…
عدالت نے سابق صدر عارف علوی کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے
سابق صدر عارف علوی کو سندھ ہائی کورٹ نے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ سابق صدر کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کی درخواست پرعدالت میں سماعت ہوئی، اس موقع پر سابق…
انٹرنیٹ اسپیڈ کم ہونے سے متعلق کوئی پالیسی نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی اے
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ انٹر نیٹ اسپیڈ کم ہونے سے متعلق کوئی پالیسی نہیں ہے۔ چیئرپرسن پلوشہ خان کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں…
برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ پی آئی اے پر پابندی ہٹائے، برطانوی ممبر پارلیمنٹ
پاکستانی نژاد برطانوی ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیکرٹری کو مراسلہ لکھا، جس میں انہوں نے کہا کہ یورپی…
علی امین کو صوبے کے لوگوں کے مستقبل سے دلچسپی نہیں تو مستعفی ہو جائیں، عظمیٰ بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین کو صوبے کے لوگوں کے مستقبل سے دلچسپی نہیں تو مستعفی ہو جائیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا…
معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اجلاس ہوا۔…