dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم”زخمی انسان” 15 منٹ میں سینما گھروں سے ہٹادی گئی

ممبئی (این این آئی)1982 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘زخمی انسان’ کو بھارتی سینما کی سب سے بڑی ناکامیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ فلم کی ہدایتکاری دیپک بلراج وجے نے کی، جس میں شکتی کپور نے پہلی بار بطور…

عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کر لیے گئے۔ جس کے بعد ان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد…

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز ، بازار اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔ مظفر آباد، میر پور، باغ، برنالہ اور اٹھ مقام…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے ادارے کی نجکاری کا کیس نمٹا دیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری کیس کی…

دسمبر میں بارشیں ہی بارشیں

ملک بھر میں دسمبر کے مہینے میں بارشیں ہونے کی  پیشگوئی کر دی گئی ہے، رواں ماہ میں بارشوں کے تین اسپیل ہوں گے۔ نجی ٹی وی بات کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان ورک کا کہنا تھا…

پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور: پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لاہور، جہلم، سرائے عالمگیر، پنڈادنخان، دینہ پتوکی، ننکانہ صاحب، سلانوالی سمیت پنجاب کے بیشتر شہریوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو…

سالانہ بنیادوں پر 20 کلو آٹے کی قیمت نمایاں کمی

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں کمی ہو گئی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں بیس کلو آٹے کی قیمت میں نومبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 34.15 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈکی…

گورنر صوبے کے چیف ایگزیکٹیو بننے کی ایکٹنگ نہ کریں، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر صوبے کے چیف ایگزیکٹیو بننے کی ایکٹنگ نہ کریں۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اے پی سی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ گورنر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے…

پوری قوم کو پاک فوج کے شہدا اور ان کے اہلخانہ پر فخر ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم کو پاک فوج کے شہدا اور ان کے اہلخانہ پر فخر ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں…