dhanaknews
پاکستان ریلوے بستر مرگ پرکیوں؟ ہم انویسٹی گیٹس اہم تحقیقات سامنے لے آیا
اسلام آباد: (زاہد گشکوری، مجاہد حسین، ابوبکر خان) پاکستان ریلوے سنگین مسائل کا شکار ہے، پچھلے پانچ سالوں کے دوران بدعنوانی، چوری، اور غیر قانونی بھرتیوں کے 1,100 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 2012 سے 2023 کے دوران، 1,157…
پاکستان میں میڈیکو لیگل جیورس پروڈنس: اسٹیک ہولڈرز کے مابین تعاون کی ضرورت پر قومی مکالمہ
پارلیمنٹیرینز کمیشن فار ہیومن رائٹس نے UNWomen کے تعاون اور INL کی معاونت کے ساتھ اپنے جاری TAHAFFUZ پراجیکٹ کے تحت آج اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے لیے ایک قومی مکالمے کا انعقاد کیا۔…
سیاست یا ریاست نہیں صرف بانی پی ٹی آئی کی زندگی بچانا ایجنڈا ہے، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو بیگم اور حواریوں سے خطرہ ہے ، سیاست یا ریاست نہیں صرف بانی پی ٹی آئی کی زندگی بچانا ایجنڈا ہے . اسلام آباد میں جے یو…
بجلی مزید مہنگی کر دی گئی
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی…
سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کی ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی
سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال توسیع کردی۔ اس حوالے سے جاری اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ڈپازٹ کی معیاد آج ختم ہو رہی تھی۔ اعلامیہ میں…
حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کیخلاف سخت قوانین بنائے، فارمیشن کمانڈرز
کورکمانڈرز کانفرنس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے ، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خاتمے کے لئے سخت قوانین وضوابط بنا کر ان…
خیبرپختون خوا آل پارٹیز کانفرنس: امن و امان کی صورتحال پر اظہار تشویش، حکومتی آڈٹ کا مطالبہ
پشاور میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی قیادت نے امن و امان کی خوفناک حد تک بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ صوبہ رواں سال گزشتہ سال کی نسبت زیادہ خونریزی کا شکار رہا۔ اعلامیہ کے مطابق گزشتہ…
خرم مشتاق پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او مقرر
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کارپوریشن لمیٹڈ نے خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او مقرر کر دیا۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا جس کے مطابق خرم مشتاق، ائیر وائس مارشل عامر…
جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد، عمر ایوب زیر حراست
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ عدالتی فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو حراست میں لے لیا گیا جب…
چیمپیئنز ٹرافی، پی سی بی کا نیا فارمولا منظور ہونے کے قریب ہے، بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پی سی بی کا نیا فارمولا منظور ہونے کے قریب ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تمام 15 ممبرز نئے ٹو نیشن فارمولے پر متفق ہونے…