dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک لاکھ صارفین کیلئے فری سولر پینل اسکیم کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے ایک لاکھ صارفین کے لئے فری سولر پینل اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ مریم نواز نے کہا کہ فری سولر پینل اسکیم کا مقصد عوام کومہنگی بجلی سے مستقل ریلیف فراہم کرنا…

بشریٰ بی بی

عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم کا دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل…

ترپتی ڈمری نے شہرت میں شاہ رخ، دپیکا اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (این این آئی)بھارت کی خوبرو اداکارہ ترپتی ڈمری نے بھارت کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔انٹرٹینمنٹ رینکنگ اور انفارمیشن کی…

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سروس کی سست روی پر وزارت داخلہ اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی ) سے جواب طلب کر لیا۔  پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میاں خیل پر مشتمل دو رکنی…

پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوار ساڑھے 5لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 5لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی۔ اس میں سے سالانہ 30 کروڑ ڈالرکی کھجور برآمد کی جا رہی ہے تاہم اگرڈیٹ پام ایکسپورٹرز کوضروری سہولیات میسر آجائیں تو برآمدی ہدف مزید بڑھ سکتا…

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اس ماہ کے آخر تک آپریشنل ہوگا، پاکستان ائیرپورٹس

پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ اس ماہ کے آخر تک آپریشنل ہوگا۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ آپریشنلائیزیشن تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، قائم مقام ڈی جی پی اے…

سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر گھس کر دھمکی دینے والا شخص گرفتار

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر ایک شخص کو غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ منگل کے روز پیش آئے اس واقعے میں، مشتبہ شخص…

آئینی بینچ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سی ڈی اے سے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ آئینی بینچ نے مارگلہ ہلز پر غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت  کی جس دوران سی ڈی…

پشاور میں سبزیوں کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے دوران سبزیوں کی قیمتوں میں 80 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ٹماٹر مزید 40 روپے کلو مہنگے ہو گئے ہیں، سرکاری نرخنامے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 140 روپے مقرر…

بیرسٹر سیف

خیبرپختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ شرط یہ ہے کہ مذاکرات بامعنی ہوں اور ڈرامہ…