dhanaknews
لاہور میں دکانداروں نے دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافہ کر دیا
لاہور میں دکانداروں اور دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ دودھ کی قیمت 180 روپے سے 200 روپے کر دی گئی ہے، دوسری جانب دہی جو 200 روپے کلو مل رہی تھی وہ 220…
کوکنگ آئل
دو ماہ کے دوران گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مختلف شہروں میں گھی کی فی کلو…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر حکومت کو سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے عمران خان نے پانچ رکنی مذاکراتی…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے دونوں کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ جس کے بعد انہیں رہائی مل گئی۔ عمرایوب ، راجہ بشارت…
خیبرپختونخوا، نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور اسکل ڈویلپمنٹ کیلئے
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور اسکل ڈویلپمنٹ کیلئے پروگرام کا آغاز کر دیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق پروگرام کے تحت نوجوانوں پر 11 ارب 50 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن ، انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں…
حکومت کے مجموعی قرضوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی
حکومت کے مجموعی قرضوں کے حجم میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کے مجموعی قرضوں کے حجم میں اکتوبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک…
زرمبادلہ کے ذخائر تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق مجموعی ڈالر ذخائر کی مالیت 16 ارب 62 کروڑ ڈالر ہو…
ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے 17 افراد جاں بحق ، 22 کی حالت غیر
ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق اور 22 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے انوطولو کے مطابق زہریلی شراب کی فروخت کے الزام میں 8 مشتبہ افراد کو ان…
شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے نے دھوم مچا دی
شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے سے دھوم مچا دی۔ حلوہ ایک معروف روایتی ڈش ہے جس کا شمار میٹھی غذا میں ہوتا ہے، حلوے کی مختلف اقسام جیسے گاجر کا حلوہ، کدو کا حلوہ، سوجی کا حلوہ…