dhanaknews
دبئی میں بحریہ ٹاؤن کا شاندار منصوبہ: عالمی تعمیراتی معیارات میں ایک نیا سنگِ میل
پاکستان کی سب سے بڑی اور مشہور ریئل اسٹیٹ کمپنی، بحریہ ٹاؤن، نے دبئی میں ایک تاریخی منصوبے کا اعلان کیا ہے جو اس کی بین الاقوامی توسیع کا ایک نیا باب ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی ذیلی کمپنی، بی ٹی…
ن لیگ کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوا، فافن کی رپورٹ
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ کے ضمنی الیکشن کی رپورٹ جاری کر دی۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوا،…
مسلم لیگ ن کا’’ووٹ کو عزت دو‘‘کابیانیہ دفن ہو چکا ، شاہد خاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا’’ووٹ کو عزت دو‘‘کابیانیہ دفن ہو چکا ہے۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اڈیالا جیل…
مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا میں بھاگنے والی نہیں ہوں، بشری بی بی
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عورت نہیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہادتوں…
دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ناگزیر ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کے لیے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ناگزیر ہے، حکومت اور افواج پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، بلیو اکنامی کو مرکزی حیثیت…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں آج ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ دو لاکھ 74 ہزار…
نیپرا نے ونٹر پیکیج کی منظوری دے دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کرائے گئے ونٹر پیکیج کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے اعلامیہ کے مطابق ونٹر پیکیج سے صنعتی نیٹ میٹرنگ اور ویلنگ صارفین بھی فائدہ حاصل کرسکیں گے۔…
شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس عائد
شادی ہال میں تقریب کرنے پر بکنگ کرنے والوں کو 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے شادی ہال پر 10 فیصد ود ہولڈنگ…
مدارس کی آزادی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی،مولانا فضل الرحمان
امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مدارس کی آزادی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہی۔ مولانا فضل الرحمان…
عبد الغفور حیدری
جمیعت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں منظور کرنا ہو گا۔ عبد الغفور حیدری نے کہا کہ نہیں چاہتے کہ اسلام آباد کی طرف مارچ…