dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

لندن، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی پرحملے کا کیس بند

لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا۔ سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل پر حملے کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے…

جب تک ملک میں سیاسی انتشار ہے حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں سیاسی انتشارہے حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کی لیڈر شپ…

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کر دی

بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے بھارت فرار ہوجانے کے بعد سے ڈھاکہ اور اسلام آباد کے مابین تعلقات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ہیں جبکہ انڈیا مخالف پروپیگنڈا جاری رکھا ہوا ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے…

ارکان پنجاب اسمبلی اور وزرا ءکی تنخواہ میں لاکھوں کا اضافہ

پنجاب کابینہ نے ارکان صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں  لاکھوں کے اضافے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں ایکس ایجنڈا کے طور پر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی، کابینہ کی منظوری کے بعد تنخواہوں میں…

کیلی فورنیا کے ساحلی علاقوں میں7 شدت کازلزلہ

کیلی فورنیا کے ساحلی علاقوں میں 7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی کیلی فورنیا میں 99 کلومیٹر دور، گہرائی10 کلومیٹر تھی۔ سان فرانسسکو،اوریگون سمیت کئی مقامات پرسونامی کی وارننگ جاری…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں مدراس کی رجسٹریشن سے متعلق بل پیش کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں فیک نیوز سے متعلق پیکا…

 اپوزیشن لیڈرعمرایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ کی اٹک میں گرفتاری ڈال دی

عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ، راجہ ماجد اورعظیم الدین کی الگ الگ تھانوں میں گرفتاریاں ڈال دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈرعمر ایوب، سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اور ملک احمد چٹھہ کی اٹک میں درج مقدمات…

اسپیکرکا خوارج کیخلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خوارج کیخلاف کامیاب آپریشنزپر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنر میں 8 خوارج کوہلاک کیا، خوارج انسانیت…

پی پی 139، ضمنی الیکشن، ن لیگ نے میدان مار لیا، وزیراعظم کی مبارکباد

شیخوپورہ میں پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشست  پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے طاہر اقبال نے میدان مار لیا، وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد۔ پی پی 139 شیخوپورہ 4 کے تمام 124پولنگ اسٹیشنز کے  غیر…

محمد انگلینڈ اور ویلز میں مقبول ترین نام بن گیا

برطانوی محکمہ شماریات (او این ایس) کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق محمد انگلینڈ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے مقبول ترین نام بن چکا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق درحقیقت اگر تمام نومولود لڑکوں اور…