اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خوارج کیخلاف کامیاب آپریشنزپر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنر میں 8 خوارج کوہلاک کیا، خوارج انسانیت اور امن کے دشمن ہیں۔
انہوں نے پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے، قوم کو اپنے سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں پر فخر ہے، ملک سے دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔









