dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عدالت نے رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

عدالت نے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ گوجرانوالہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 12 دسمبر کو…

بچوں کو بھی فیصلہ سازی کے عمل میں شامل کرنا چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے بچوں کے حقوق اور ان کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل، آج اور کل ہیں۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی، یونیسف و دیگر کے زیر اہتمام ”جسٹس فار چلڈرن“…

عمر ایوب نے گرفتاری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے گرفتاری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ ان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں آئی جی پنجاب، ڈی پی او اٹک اور دیگر کو فریق بنایا…

پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے ” کاروبار کارڈ “ اسکیم متعارف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے کاروبار کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں میڈیم کاروبار کے لئے چیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ اسکیم پر اتفاق…

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال

ساڑھے 4 برس پابندی کے بعد یورپ کیلئے پی آئی اے پروازیں 10 جنوری کو شروع ہوں گی۔ پی آئی اے کی یورپ کے لیے پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی۔ ابتدائی مرحلے میں ہفتہ وار 2 پروازیں…

ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں کمی ہو گئی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تیس نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں خام…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ، موبائل جیمر لگانے

سندھ میں 8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا، آٹھ تعلیمی اداروں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے میڈیکل کے ٹیسٹ کے انعقاد کو شفاف بنانے…

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.34 فیصد کمی، سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.34 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں 0.34 فیصد کی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 3.57…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد جبکہ مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی…

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا لگانے پر قوم سے معافی مانگ لی

سیئول، جنوبی کوریا کےصدر یون سک یول نے ملک میں مارشل لا لگانے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ صدر جنوبی کوریا کےصدر یون سک یول  کو مارشل لا لگانا مہنگا پڑھ گیا قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ …