dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شامی باغیوں کا حمص شہر پرمکمل قبضے کا دعوی، شہر اقتدار سے 10 کلو میٹر دور

شامی باغیوں نے دعوی کیا ہے کہ درعا پر قبضے کے بعد اب حمص شہر پرمکمل قبضے کرلیا ہے اور دارالحکومت دمشق سے صرف 10 کلو میٹر دوری پرہیں۔ حکومت سے لڑنے والے باغی گروہ حیات تحریر الشام کے باغیوں…

سندھ ہائی کورٹ بار کاالیکشن، سرفراز میتلو صدر منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد

کراچی ،سندھ ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں بیرسٹر سرفراز علی میتلو صدر منتخب ہوگئے، وزیراعظم  شہباز شریف نے مبارکباد دی۔ محمد راہب لاکھو نائب صدر، مرزا سرفراز احمد  جنرل سیکریٹری، اطہر علی خازن، وسیم سیف کھوسہ جوائنٹ سیکریٹری  جبکہ …

بھارتی ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتیوں کیلئے محفوظ قرار دے دیا

بھارت سے کراچی آئے ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتی شہریوں کیلئے محفوظ قرار دے دیا۔ تیرہویں سارک ای این ٹی کانفرنس میں بھارت سے 5 ماہرین صحت شرکت کے لیے پاکستان آئے  ہیں ۔ پروفیسر کے پی موروانی نے…

کراچی، گورنرہاؤس میں سندھی ثقافت کے دن کی مناسبت سے تقریب

کراچی، گورنر ہاؤس میں سندھی ثقافت کے دن کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری  کے علاوہ روس، چین، جاپان، قطر سمیت دیگر ممالک کے قونصل جنرل بھی شریک ہوئے۔ گورنرسندھ  کامران ٹیسوری نے…

پنجاب اسمبلی کا 9 دسمبر کوطلب کردہ اجلاس منسوخ

لاہور، پنجاب اسمبلی  کا 9 دسمبر کوطلب کردہ اجلاس منسوخ کردیا۔ ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 5 دسمبر کا اپنا حکم منسوخ کر دیا، اسمبلی کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سپیکر…

لاہور شہر میں جرائم کی شرح کم ہوئی، پولیس رپورٹ

لاہور، گزشتہ سال کی نسبت رواں سال نومبر میں جرائم کی شرح میں کمی، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے رپورٹ جاری کردی۔ جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال نومبر کے مقابلے رابری کی وارداتوں میں 62 ، ڈکیتی…

گورنرپنجاب کے پروٹول گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، گورنر اور عملہ محفوظ

لاہور، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جبکہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ کی گاڑی کو بھی حادثہ کا شکار ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب  سردار سلیم حیدر…

پیرس، ٹرمپ اور فرانسیسی صدر میکرون سے یوکرینی صدر کی ملاقات

 فرانس  کے شہر پیرس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر عکمانویل میکرون سے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کی ملاقات ہوئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدرزیلنسکی نے کہا ہے کہ  ہم سب چاہتے ہیں یہ جنگ جلد از…

ملک بھر میں 18 ہزار مدارس کو رجسٹرڈ کر لیا گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں 18 ہزار مدارس کو رجسرڈ کر لیا گیا۔ مدارس کی رجسٹریشن ایک دیرینہ ضرورت تھی جس کے لیے مختلف ادوار میں مدارس کی انتظامیہ, جید علما اور سیاسی لیڈران سے مشاورت کی گئی۔ جہاں شروعات…

مدارس فتنہ روکنے کی ذمہ داری پوری کریں، مولانا فضل الرحمان

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس فتنہ روکنے کی ذمہ داری پوری کریں۔ دینی مدارس کو حکومت اثر ورسوخ سے آزاد رکھنا چاہتے ہیں۔ جے یو آئی (ف)…