dhanaknews
غزہ، اسرائیلی فوج کی جارحیت، مزید 51 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں سے مزید 51 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال کو اسرائیل فورسز نے ڈرون سے نشانہ بنایا، اسپتال میں مریض اورڈاکٹر خون میں نہا گئے اس…
ایک شخص نے امریکا بھر میں کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ لوگوں کیلئے چھپا دیا
امریکا کے کرپٹو کرنسی سے کروڑ پتی بننے والے ایک شخص نے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ ملک بھر میں کئی حصوں میں چھپا دیا اوراس تک پہنچنے کا طریقہ اپنی ایک شائع شدہ کتاب میں بتایا ہے۔ جان کولنز…
شامی باغیوں کا مزید علاقوں پر قبضہ، تیزی سے دارالحکومت کیطرف پیشقدمی
شام میں صدر بشار الاسد کی فورسز کو پسپا کرتے ہوئے باغیوں نے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، باغیوں کی حمص شہر کی جانب تیزی سے پیش قدمی جاری ہے۔ شامی باغیوں نے ایک اورشہر درعا پر قبضہ کرلیا ہے،…
سابق پی ٹی آئی رہنما کا نواز شریف کو خط، الزامات پر معذرت
تحریک انصاف کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے ایک کھلا خط جاری کیا ہے جس میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف پر ماضی کے الزامات اور تنقید پر معذرت کی گئی ہے۔ اپنے خط میں جاوید بدر…
بانی پی ٹی آئی کو سیاسی لوگ پسند نہیں تھے، مولا بخش چانڈیو
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سیاسی لوگ پسند نہیں تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے پروگرام کوئسچن آورسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی…
چیف جسٹس کا 26 ویں ترمیم پر فل کورٹ بنانے سے انکار
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےجسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب جوڈیشل کمیشن اجلاس میں دیا،…
وزیر اعلی سندھ سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملاقات
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونےوالی ملاقات میں قانونی اور انتظامی معاملات پر تفصیلی گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ…
لاہور اور ملتان میں مارکیٹوں کے اوقات پر عائد پابندی ختم
لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب ماحولیاتی…
وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان کو مدارس بل پاس کروانی کی یقین دہانی
وزیر اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم نے مدارس بل پاس کروانی کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیراعظم شہبازشریف اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس دوران مولانا…
جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کوٹ نے 9 مئی سانحہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی سانحہ کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر…