dhanaknews
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ 2 کیس…
ایران میں 5.7 شدت کا زلزلہ
تہران: ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر…
ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی ) نے پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایشیائی بینک کے اعلامیے کے مطابق رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی،…
4 دن میں مرغی کا گوشت 60 روپے فی کلو سستا ہو گیا
لاہور، مرغی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، چار دن میں مرغی کا گوشت 60 روپے کلو سستا ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں آج مزید 15 روپے کی کمی…
بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی
بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستانی روپے میں ایک بٹ کوائن کی قیمت دو کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد ہو گئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب…
پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری
لاہور: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام…
حلقہ پی پی 139، ضمنی انتخابات آج، 8 امیدواروں میں مقابلہ
صوبائی حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں آج ضمنی انتخاب کے حوالے سے پولنگ ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 139 میں ضمنی انتخاب کی تمام تیاریا ں مکمل کرلی گئی، حلقے میں…
امریکہ، کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ، 2 بچے ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ سے2 بچے ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دو طلبہ زخمی بھی ہوئے، واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی۔ یاد…
شامی فوج نے حما شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
شامی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ شامی فوج نے حما شہر کا کنٹرول سنبھا ل لیا۔ وزارت دفاع کے مطابق شامی فوج کسی بھی حملے کوناکام بنانے کیلئے تیارہے، باغیوں کوحما شہرسے دور دھکیل دیا گیا ہے۔ باغیوں کے…
کراچی، پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
کراچی میں تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو گھر سے حراست میِں لے لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عطااللہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ…