dhanaknews
شیر، چیتا، ٹائیگر، پیوما اورجیگوار پالنے کیلئے وائلڈ لائف سے لائسنس بنوانا ضروری
پنجاب کابینہ کااجلاس، محکمہ جنگلات کا 4 نکاتی ایجنڈا منظور کیا گیا جس میں محکمہ وائلڈ لائف اب خود ان جانوروں کو رکھنے کیلئےقبضہ لائسنس جاری کریگا، فیس فی جانور 50 ہزار روپے ہو گی۔ بگ کیٹس کو وائلڈلائف ایکٹ…
ٹک ٹاک کا امریکا میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ
ٹک ٹاک ایپ نے امریکا میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹک ٹاک ایپ 19 جنوری کو امریکی حکومت کی پابندی سے پہلے آپریشن بند کر دے گا، امریکی سپریم کورٹ میں پابندی کے حوالے سے کیس…
غزہ جنگ بندی معاہدہ 19جنوری سے نافذ العمل ہوگا، قطری وزیراعظم
قطری وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان بن جاسم الثانی نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ 19 جنوری سے نافذ العمل ہوگا۔ قطری وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان بن جاسم الثانی نے کہا کہ اسرائیل اور حماس جنگ…
سعودی عرب اور سیکرٹری اقوام متحدہ کا غزہ جنگ بندی معاہدہ کا خیرمقدم
سعودی عرب اوراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدہ کا خیرمقدم کیا گیا۔ سعودی عرب نے قطر، مصراورامریکی ثالثی کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کیخلاف اسرائیلی جارحیت ختم کرنے کیلئے معاہدہ…
ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے، رانا احسان افضل
وزیرِ اعظم کے کوآرڈی نیٹر رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے،ہم نے ملک کے مفاد میں مشکل فیصلے کئے ہیں، آج مشکل فیصلوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہےہیں۔ ہم نیوز کے پروگرم…
امریکی سفارتکاری رنگ لائی اور اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ ہو گیا، جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی سفارتکاری رنگ لائی اور اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ ہو گیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی اور ایران کے کمزور ہونے کے بعد حماس پرشدید دباؤ تھا، بدلی…
فوج نکل جائے تو یہ نالائق ایک دو دن صوبے کو کنٹرول نہیں کرسکتے، فیصل کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فوج نکل جائے تو یہ نالائق ایک دو دن صوبے کو کنٹرول نہیں کرسکتے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم…
حماس نے اسرائیل کیساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی، فلسطینیوں کا جشن
حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی، فلسطینیوں نے جشن منایا اورایک دوسرے کومبارکباد دی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے عہدیدار نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کر دی، قطر اور مصر کی ثالثی میں…
پنجاب میں شدید دھند برقرار، کئی مقامات سے موٹرویز بند
پنجاب کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، مختلف مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پرشدید دھند کے باعث لاہورسیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو ٹریفک کیلئے…
حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا
اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3روپے 47پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا،پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 256روپے 13پیسے ہو گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے…