dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر بجلی چوری پکڑی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )لاہور میں معروف گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر میں بجلی کی چوری پکڑی گئی، کارروائی کے دوران جواد احمد نے لیسکو ملازمین پر تشدد کیا، میٹر بھی چھین لیا، حکام نے مقدمے کیلئے…

نادرا کی ویب سائٹ بند ، موبائل ایپ لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر قائم کرنیکا فیصلہ

حکومت نے نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویب سائٹ کی جگہ موبائل ایپ لانچ کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نادرا کی ویب…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، دو دن میں قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی ہے۔ آج سونے کی قیمت میں 1400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے تولہ ہو…

آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام مسائل اور مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام مسائل اور مطالبات رکھے۔ بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری…

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 سینیٹ اور قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کی رکنیت معطل کر دی۔ رکنیت معطل ہونے والوں میں چ، رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ، اختر مینگل، میاں اظہر، محبوب سلطان،…

پاکستان نے مقامی سطح پر پہلا وینٹی لیٹر تیار کر لیا

پاکستان نے مقامی سطح پر وینٹی لیٹر تیار کر لیا ہے، جو درآمد کئے جانے والے وینٹی لیٹر کے مقابلے میں انتہائی سستا ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سائیٹ انڈسٹریل ایریا کراچی میں قائم کمپنی میں تربیت یافتہ…

کرم جانیوالا امدادی قافلہ راکٹ حملے کے بعد واپس ٹل روانہ

ضلع کرم کے لیے ٹل کینٹ سے جانے والا امدادی قافلہ راکٹ حملے کے بعد واپس روانہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کرم کے علاقے بگن جانے والے قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس سے ایک گاڑی کو نقصان…

سیف علی خان کے جسم پر آنے والے زخموں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلا آباد (نیوزڈیسک)ممبئی کے علاقے باندرہ میں گھر میں گھسنے والے شخص کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے اداکار سیف علی خان کو آنے والے زخموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق لیلاوتی ہسپتال کے چیف…

وزیراعلیٰ پنجاب نے تین کروڑ روپے تک بلا سود قرض دینے کا اعلان کر دیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3 کروڑ روپے تک کا بلا سود قرض دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

یاسر حسین نے اپنی موت کی جھوٹی خبر دینے والے یوٹیوبر کو بددعا دے دی

کراچی(این این آئی)مشہور اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے اپنی موت کی جھوٹی خبر دینے والے یوٹیوبر کو کرارا جواب دیا ہے۔ یاسر نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک یوٹیوب تھمب نیل شیئر کیا، جس پر لکھا…