dhanaknews
کے الیکٹرک صارفین سے 8 مختلف قسم کے ٹیکسز وصول کئے جانے کا انکشاف
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بلوں پر وصول کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں۔ وزارت توانائی نے کے الیکٹرک صارفین سے 8 مختلف قسم کے ٹیکسز وصول کیے جانے کا اعتراف کر…
سرکاری حج اسکیم :عازمین نے 48 ارب 90 کروڑ روپے جمع کرا دیے
سرکاری حج سکیم کے تحت 81 ہزار 500عازمین نے دو اقساط میں 48 ارب 90 کروڑ روپے جمع کرا دیے۔ ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق عازمین حج سے درخواستوں کے ہمراہ پہلی قسط کے طور پر دو لاکھ روپے فی…
12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف
گزشتہ سال 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی نے 2024 میں بجلی چوری سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، دستاویزکے مطابق بجلی چور صارفین سے 5 ارب…
جی ایچ کیو حملہ کیس:استغاثہ کے 4چشم دید گواہان نے بیان ریکارڈ کرا دیا
اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی،استغاثہ کے 4چشم دید گواہان نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرا دیا،گواہان میں راولپنڈی پولیس کا ایک اے ایس آئی اور 3کانسٹیبل شامل تھے۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی…
ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اورسنیٹرز کےگوشوارے جمع کرانےکی ڈیڈلائن ختم
ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اورسنیٹرزکےگوشوارے جمع کرانےکی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ڈیڈ لائن تک سالانہ گوشوارے جمع نہ کروائے تورکنیت معطل ہوجائےگی،31دسمبرتک 517 ارکان نےسالانہ گوشوارےجمع نہیں کرائےتھے۔ جب تک گوشوارےجمع نہیں کراتے تب تک ارکان کسی…
سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید
وزارت خارجہ نے سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید ہیں،ریاض میں 5 ہزار 341 پاکستانی قید ہیں جبکہ جدہ…
مذاکرات حکومت سے ہو رہے ہیں، کہیں اور کوئی بات نہیں ہو رہی، بیرسڑ گوہر خان
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے مذاکرات صرف حکومت کے ساتھ ہو رہے ہیں، دعا کریں کہ مذاکرات کامیاب ہوں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ پارلیمانی کمیٹی ہی مذاکرات…
چیئرمین پی اے آر سی کی تعیناتی کالعدم قرار
چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کی تعیناتی کالعدم قرار دیدی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی اے آر سی کو چارج چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا…
لوگوں نے ٹرمپ کو اپنے دماغ پر کیوں سوار کیا ہواہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لوگوں نے ٹرمپ کو اپنے دماغ پر کیوں سوار کیا ہواہے، امریکی عوام کی مرضی وہ جسے چاہیں اپنا صدر منتخب کریں، ہمارے سامنے اپنے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار900 روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار900 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 80 ہزار800 روپے ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز…