dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جنوبی کوریا کے معطل صدر کو گرفتار کر لیا گیا

جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو گرفتار کرلیا گیا۔ جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو کافی دنوں سے گرفتار کرنے کی کوشش جاری تھی جو صدارتی محافظوں کی وجہ سے گرفتاری نہیں ہو پا…

پاکستان کی سارک ممالک کیساتھ تجارت کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

2023-24 میں پاکستان کی سارک ممالک کے ساتھ برآمدات 2 ارب 18 کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات 91 کروڑ 72 لاکھ ڈالر رہی۔ وزارت تجارت کی جانب سے سینیٹ میں پیش کردہ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے ساتھ پاکستان کی سب…

وفاقی وزیر توانائی کاپاور سیکٹر میں ہونے والی پیشرفت پر ویڈیو پیغام جاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے پاور سیکٹر میں ہونے والی پیشرفت پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ کے سامنے 18آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی تجاویز…

خیبرپختونخوا حکومت کا ٹورازم پولیس کو مستقل کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے ٹورازم پولیس کو مستقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، جس میں ٹورازم پولیس اہلکاروں کی تنخواہ 36 ہزار سے بڑھا کر…

حماس جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ ،امریکی میڈیاکا دعویٰ

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق حماس نے معاہدے کی کاپی حاصل کرلی ہے،مصر اور حماس کے اہلکاروں نے اتفاق رائے کی تصدیق کی،معاہدے…

سونے کی فی تولہ قیمت مزید کم ہوگئی

ملک بھر میں فی تولہ سونا 1,400 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 77 ہزار 9 سو روپے کا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1,201 روپے کمی کے بعد…

پنجاب حکومت کی اٹک کے مقام پر سونے کے ذخائر موجود ہونے کی تصدیق

پنجاب حکومت نے اٹک کے مقام پر سونے کے ذخائر موجود ہونے کی تصدیق کر دی۔ وزیر معدنیات پنجاب شیر علی گورچانی کا کہنا ہے کہ حکومت نے سونے کے ذخائر نکالنے کیلئے بین الاقوامی سطح پر نیلامی کرانے کا…

پنجاب کابینہ کا آسان کاروبار اسکیم کیلئے مفت پلاٹ دینے کا اعلان

پنجاب کابینہ نے آسان کاروبار اسکیم کیلئے مفت پلاٹ دینے کا اعلان کردیا جبکہ پنجاب ہندو میرج ایکٹ رجسٹریشن رولز 2024ء کی منظوری بھی دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا…

کابینہ اجلاس: 14آئی پی پیز سے نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری، 1.4 کھرب روپے کا فائدہ ہو گا

وفاقی کابینہ نے14انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی، آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں سے حکومت کو 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی…

احساس نوجوان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کا عمل شروع

پشاورمیں نوجوانوں میں بلا سود قرضوں کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے نوجوانوں میں بلاسود قرضوں کے چیکس تقسیم کئے گئے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا یہ نوجوانوں…