dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سندھ کیلئے صرف 6 منصوبے، وزیراعلیٰ سندھ نے احتجاجاً وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے احتجاجاً وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی حیدر آباد، سکھر موٹروے منصوبے پر سندھ اور وفاق میں تنازعہ ہے، انہوں نے خط میں لکھا کہ نیشنل ہائی وے…

صوبائی حکومت کو جو پیسے ملے وہ یہ سارے کھا پی گئے، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو این ایف سی ایوارڈ کی مد میں جو پیسے ملے وہ سارے کھا پی گئے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تقریب سے خطاب کرتے…

76سالہ اداکار نے دولت میں سب سپر اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک (این این آئی)کیا آپ ٹام کروز، جانی ڈیپ، رابرٹ ڈاونی جونیئر سے زیادہ دولت کمانے والے اداکار کے بارے میں جانتے ہیں؟میڈیا رپورٹس کے مطابق فلموں میں کام کرکے 27اعشاریہ 7بلین ڈالرز کمانے والے اس غیر سپر اسٹار اداکار…

توانائی کے شعبے میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں…

لاس اینجلس میں لگی آگ کی زد میں آکر ہالی وڈ اداکارہ چل بسی

لاس اینجلس (این این آئی)بلوز برادرز اور دی 10 کمانڈمنٹس میں کرداروں کے لیے جانی جانے والی95 سالہ ہالی وڈ اداکارہ ڈیلیس لاس اینجلس آتشزدگی شعلوں کی نذر ہوگئیں۔95 سالہ اداکارہ کی باقیات اتوار کو شمال مشرقی لاس اینجلس کے…

بشریٰ بی بی

ڈی چوک احتجاج کیس میں عبوری ضمانتیں منظور ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان مکالمہ ہوا۔ جج طاہر عباس سپرا نے…

نامور بھارتی اداکار کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار اور فٹنس ٹرینر ساحل خان کی اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا ہے۔دبئی میں مقیم بھارتی اداکار و ماڈل ساحل خان نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا…

190 ملین پاؤنڈ کے فیصلے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کے فیصلے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

لاہور کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ افراد قید ہونے کا انکشاف

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ افراد کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی دارلحکومت کی دونوں جیلز میں اسیران کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق…

لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل سے متعلق کیس کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ نو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…