dhanaknews
جرمنی نے ٹرمپ کا نیٹو کیلئے فنڈنگ کو بڑھانے کا مطالبہ مسترد کردیا
جرمنی کےچانسلراولاف شولزنے ڈونلڈ ٹرمپ کا نیٹو کے لئے فنڈنگ کو بڑھانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ جرمن چانسلراولاف شولزنے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پرعمل کرنا اب بہت مشکل ہے۔ جرمن چانسلرکا کہنا تھا کہ امریکی…
اسرائیلی فورسز کی غزہ پر جارحیت جاری، مزید 45 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز کے غزہ پر حملوں کے نتیجے میں مزید 45 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کے شمالی غزہ کے 100 دن کے محاصرے میں 5 ہزارفلسطینی شہید اور متعدد لاپتہ ہوئے۔ عرب میڈیا کی…
لاس اینجلس میں آگ، آسکرایوارڈزکیلئے نامزدگیوں کی تقریب پھرملتوی
لاس اینجلس میں آگ کے باعث آسکرایوارڈزکیلئے نامزدگیوں کی تقریب دوسری بارملتوی ہو گئی۔ فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈزکی نامزدگیوں کی تقریب اب 23 جنوری 2025 کوہوگی، آسکرایوارڈزکی نامزدگیوں کی تقریب پہلے جمعہ کواورپھر19جنوری کو کرانے کااعلان کیا…
لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے جانی ومالی نقصانات میں اضافہ
لاس اینجلس میں لگنے والی جنگلات کی آگ سے جانی ومالی نقصانات میں اضافہ ہوگیا۔ مقامی حکام کے مطابق لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کے سبب اموات کی تعداد 24 ہوگئی اوردرجنوں افراد لاپتہ ہیں۔ فچ ریٹنگز کے مطابق…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا
وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس آج دن 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے کا امکان ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق…
پی ٹی آئی والوں کی خواہش ہے کہیں اور مذاکرات ہو جائیں، بیرسٹر عقیل ملک
وزیراعظم کے مشیر قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کی خواہش ہے کہیں اور مذاکرات ہو جائیں لیکن ہونہیں پا رہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے ” میں گفتگو کرتے ہوئے…
95 پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ ملازمین کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر پچانوے پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ ملازمین کے خلاف بڑا ایکشن شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے 54 پاسپورٹ اینڈ امیگریشن افسران کے خلاف کاروائی شروع…
پی ٹی آئی قیادت آپس میں دست و گریباں ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت آپس میں دست و گریباں ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہاؤس ایسے نہیں چلے گا، کسی کو…
اسلام آباد پولیس کا جرائم میں 31 فیصد کمی کا دعویٰ
اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پولیس نے یکم ستمبر سے 10 دسمبر 2024 کے دوران جرائم کی شرح میں 31 فیصد کمی کی رپورٹ دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ…
بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 27دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کچھی میں آپریشن کے دوران 27دہشتگرد ہلاک کردئیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں متعدد ٹھکانے،اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد تباہ کردیا گیا،ہلاک دہشتگرد فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں…