dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے بریت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی،بانی…

سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 500 روپے کی کمی ہو گئی۔ سونے کی قیمت میں گزشتہ ہفتے مسلسل اضافے کے بعد آج بڑی کمی ہو گئی۔ رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمت…

پاکستان نے سکھ اور ہندو یاتریوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ ویزا کے حصول کے عمل کو بھی مزید آسان کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے کیے گئے اعلان کو سکھ…

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی درخواست کر دی۔ اسپیکر آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی درخواست پر سردار ایاز صادق نے جلد ہی حکومت…

سپریم کورٹ کی سمت تبدیل کر کے انصاف کی فراہمی بہتر کی جاسکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی سمت کو تبدیل کر کے انصاف کی فراہمی بہتر کی جا سکتی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن…

سارہ علی خان نے 50 کلو وزن کم کرنے کا راز بتا دیا، مداح حیران

ممبئی (این این آئی)معروف بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے چیلنج، یعنی وزن کم کرنے کی کہانی مداحوں سے شیئر کی۔انہوں نے 96 کلو وزن سے 45 کلو وزن کم کرنے تک کے…

موجودہ حکومت اپنی مدت پورے کرے تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب

شیخوپورہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنی مدت پوری کی تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈھائی ماہ کی…

لاس اینجلس ، انجیلنا جولی نے متاثرین کیلئے اپنے گھر کے دروازے کھول دیئے

لاس اینجلس(این این آئی)لاس اینجلس میں آتشزدگی کے باعث انجلینا جولی متاثرین کی مدد میں پیش پیش رہی، ہالی ووڈ اداکارہ نے گھر کے دروازے متاثرین کیلئے کھول دیئے۔انجلینا جولی نے سنگین صورتحال میں متاثرین کی ہر طرح سے مدد…

مورچے مسمار کرنے سے انکار ، پولیس کے کرم کے قبائل سے مذاکرات

کرم میں انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں پہنچنے کے باوجود فریقین کے مورچے مسمار کرنے کا عمل شروع نہ ہو سکا۔ امن معاہدے میں فریقین کے مورچے مسمار کرنا بھی شامل تھا تاہم ایک فریق نے شرط عائد کرتے ہوئے…

سپارکو کا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای اوون 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان

سپارکو نے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان سپارکو کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مقامی ای او ون سیٹلائٹ خلائی اختراع میں اہم قدم ہے، قومی ترقی کو…