dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مریم نواز نے اپنی چھت ،اپنا گھر پروگرام کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت ،اپنا گھر پروگرام کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دی گئی کہ تقریباً5ہزار شہری اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام…

بانی پی ٹی آئی کو سزا ہوئی تو ہمارے رویئے میں تلخی آئے گی، حامد رضا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان حامد رضا نے کہا ہے کہ اگر کل بانی پی ٹی آئی کو سزا ہوتی ہے تو ہمارے رویئے میں تلخی آئے گی۔ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان حامد…

حکومت اپوزیشن سیاسی کشیدگی کے خاتمے میں اسپیکر قومی اسمبلی کا کلیدی کردار

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخیاں اور سیاسی کشیدگی کے خاتمے میں اسپیکر قومی اسمبلی کا کلیدی کرداررہا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سردار ایاز صادق نے متعدد بار حکومت اور اپوزیشن کو مثبت بات چیت کی تجویز دی،باقاعدہ رولنگ…

راتوں کو معافیاں مانگتے اور صبح پریس کانفرنس کرتے ہیں، حنیف عباسی

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ یہ راتوں کو معافیاں مانگتے اور صبح پریس کانفرنس کرتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پی…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی مکاریوں سے قوم بخوبی آگاہ ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی مکاریوں سے قوم بخوبی آگاہ ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اسد قیصر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ…

مریم نواز کا زرعی و صنعتی انقلاب کا خواب تیزی سے حقیقت بن رہا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا زرعی و صنعتی انقلاب کا خواب تیزی سے حقیقت بن رہا ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ جس…

ظلم کا نظام جلد مٹ جائے گا، انصاف کا بول بالا ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

مردان: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ظلم کا نظام جلد مٹ جائے گا اور انصاف کا بول بالا ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

موسم سرد اور خشک رہے گا ، کئی مقامات پر بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، آزاد کشمیر ، مری اور گلیات میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پہاڑی علاقوں میں موسم شدید…

شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی میں اختلافات کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی میرے خلاف باتیں کرے گا تو مجھ سے خاموشی کی توقع نہیں رکھے۔ ایک انٹرویو…

عمران خان

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی کاوشوں کی بدولت پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی دو روز میں عمران خان سے ملاقات متوقع ہے۔ مذاکرات کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد قیصراور…