dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

حکومت کیساتھ اتحاد مجبوری میں کیا گیا، گورنر پنجاب

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ حکومت کیساتھ اتحاد مجبوری میں کیا گیا۔ گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ گورنرہمیشہ وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے، ملک کی بہتری کیلئےگورنرز اپنا بھرپور کردارادا کریں گے۔ انہوں نے کہا…

بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراضات عائد

لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں 13 جنوری کو بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر اعتراضات کے ساتھ سماعت…

بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کی صوبائی نشست پی بی 45 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار علی مدد کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی کی…

صرف ملک کی خاطر اپنے تحفظات سے پیچھے ہٹے، اسد قیصر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ صرف ملک کی خاطر اپنے تحفظات سے پیچھے ہٹے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر…

اداکارہ کبری خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ کبری خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں جن کی اب شادی کی تاریخ بھی سامنے آچکی ہے۔سوشل میڈیا پیجز کے زریعے پھیلنے والی…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ انویسٹی گیشن ٹیم): وزیر اعلیٰ مریم نواز سے متعلق غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والے ملزم کو…

سندھ کے ساتھ ہمیشہ سوتیلا سلوک کیا جاتا ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی کی جانب سے سندھ کے ساتھ ہمیشہ سوتیلا سلوک کیا جاتا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے…

بانی پی ٹی آئی احتجاج، دھرنوں سے نہیں، عدالتوں کے ذریعے رہا ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا

کراچی: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج اور دھرنوں سے نہیں بلکہ عدالتوں کے ذریعے رہا ہوں گے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے…

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں تین سے پانچ روپے فی لٹر اضافے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں…

پی ٹی آئی نے مذاکرات کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا، مولانا فضل الرحمان

کراچی: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا۔ عوام کو ثمرات ملیں گے تو ثابت ہو گا…