dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شدیددھند کے باعت لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پروازیں منسوخ

دھند کے باعث سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرتمام پروازیں منسوخ جبکہ لاہورایئرپورٹ پر پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی۔ ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ پر آنے والی تمام بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول آج دوپہر پرمنتقل…

پی آئی اے کی فلائٹ پیرس ایئر پورٹ پر لینڈ کر گئی

پی آئی اے کی فلائٹ پیرس چارلس ڈی گال ایئر پورٹ پر لینڈ کرگئی۔ پی آئی اے کی پرواز دن 12 بجے اسلام آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوئی تھی،فلائٹ میں پاکستان سے317 مسافروں سمیت عملہ بھی پیرس پہنچا ہے۔…

ہَش منی کیس: ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے ، جرم ریکارڈ میں شامل کرنے کا حکم

امریکا کی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہَش منی کیس‘ کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں وہ سزا سے بچ گئے ہیں، تاہم ان کا جرم برقرار رکھا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک…

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی جماعت کے کنوینر اور سابق…

نیلم منیر کے ولیمے کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر، اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے باعث شائقین کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔حال ہی میں نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں اور ان…

نجی حج کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت

وزارتِ مذہبی امور نے نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق وزارت نےنجی حج کمپنیوں کوبکنگ کی اجازت دے دی ہے، رواں سال نجی حج اسکیم کی بکنگ…

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

روس اور ایران پر مزید پابندیوں کے باعث عالمی منڈی میں جمعے کو تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق برینٹ کروڈ کے سودے 2.23 ڈالر یعنی 2.9 کے اضافے کے ساتھ 79.15 ڈالر فی…

اب پاکستان میں تمام تبدیلیاں پشاور سے آتی ہیں، مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی پہلے لاہور سے ہوتی تھی، اب پشاور سے ہوتی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جب کہا کہ ملک…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج پاکستان میں فی تولہ سونے مزید 1100روپے بڑھ گیا۔ 4 دن میں ایک تولہ سونا 4 ہزار 400 روپے مہنگا ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ…

جولائی تا دسمبر 2024،سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں کمی ریکارڈ

جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر4فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں سیمنٹ کی…