dhanaknews
7 ممالک سے ایک دن میں سینکڑوں پاکستانی بے دخل
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین سمیت 7 ملکوں سے مزید 258پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سعودی عرب سے بے دخل کیے…
ہائیر برانڈ سیمینار ، ماحولیاتی آلودگی کو کنٹرول کرنے کا عزم
لاہور میں ہائیر ( Haier ) برانڈ سیمینار 2025 کا انعقاد ہوا جس میں 2025 کیلئے ہائیر کے وژن کی جھلک پیش کی گئی۔ سیمینار میں ہائیر کے ڈیلر نیٹ ورک، تجارتی شراکت داروں اور دیگر نامور شخصیات نے شرکت…
علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب عمران خان نے باہر آنا ہوا تو انشاء اللّٰہ فجر کے وقت جیل کا دروازہ کھل جائے گا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…
توشہ خانہ ٹو کیس
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے اڈیالہ جیل…
ترسیلات زر میں اضافہ، معیشت جام کرنے کے نعرے دھرے رہ گئے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافے سے معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو…
لاس اینجلس
امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کو امریکی تاریخ کی سب سے مہنگی آفت قرار دیا جا رہا ہے۔ آگ سے نقصان کا ابتدائی تخمینہ 150 ارب ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ فائر حکام کا کہنا ہے…
تحریک انصاف
انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے مزید 177 کارکنوں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گرفتار مظاہرین کی درخواستوں پر…
مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا، نیلم منیر کی شادی کے بعد میرا افسردہ
لاہور(این این آئی)پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے ایک بار پھر شادی کے موضوع پر بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا ہے۔ اداکارہ میرا جو 1990 کی دہائی سے فلم انڈسٹری…
شوکت یوسفزئی
تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدہ نہیں ، حکومت اور تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ حکومت اب بیک فٹ پر جا رہی ہے،…
ریمبو نے اپنی کامیاب شادی کے راز سے پردہ اٹھا دیا، مردوں کو اہم مشورہ بھی دیا
لاہور (این این آئی)ماضی کے مقبول فلمی ہیرو افضل خان (جان ریمبو)نے شادی شدہ مردوں کو بیوی کے غصے کے وقت خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا۔حال ہی میں اداکار ریمبو، اداکار سعود کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے…