dhanaknews
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سینیٹرکی نااہلی سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کو الیکشن کمیشن کے فیصلے سے بڑا ریلیف مل گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں ای سی پی نے…
برطانیہ میں آج سے برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیشگوئی
برطانیہ میں آج سے برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے برفباری کے لیے نئی وارننگز جاری کردیں، شمالی آئرلینڈ، ویلزاور مشرقی انگلینڈ کے کچھ حصوں میں نئی وارننگ جاری کی۔…
پنجاب میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
لاہور، پنجاب میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقررو تبادلے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی کو تبدیل کرکے سیکریٹری کوآپریٹوز ڈیپارٹمنٹ تعینات جبکہ عمران سکندر سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنجاب تعینات کردیئے گئے۔ سیکریٹری…
گورنرپنجاب کی ایرانی گورنر شہر نیشاپور سے ملاقات
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرکی ایرانی شہر نیشاپور میں گورنرمہدی داوندیح سے ملاقات ہوئی۔ تجارت، ثقافت، تعلیم، سیاحت میں تعاون بڑھانے اور زائرین کو سہولت فراہمی پر تبادلہ خیال اور گورنر پنجاب کی نیشاپور کے تجارتی وفد کو پنجاب کی…
کسی بات پرسمجھوتہ ہو یا نہ ہومذاکرات تو ہونے چاہئیں، رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدراور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی وعوامی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی بات پرسمجھوتہ ہو یا نہ ہو لیکن مذاکرات تو ہونے چاہئیں۔ ہم نیوز کا پروگرام ” فیصلہ آپ…
پنجاب میں شدید دھند، مختلف مقامات پرموٹرویزکو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
پنجاب کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 کو لاہور سے…
کاش 26 نومبر اور 9 مئی کو بھی جلاؤ گھیراؤ کی بجائے ’اوو اوو‘ کرلیتے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ کاش 26 نومبر اور 9 مئی کو بھی جلاؤ گھیراؤ کی بجائے ’اوو اوو‘ کرکے احتجاج کرلیتے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر تبصرہ کرت ہوئے کہا…
نئے مالی سال کا بجٹ
نئے مالی سال 2025-26 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ نے بجٹ کال سرکلر 2025-26 جاری کر دیا جس کے مطابق بجٹ پیش کرنے سے قبل وفاقی کابینہ سے بجٹ اہداف…
لکی مروت؛ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 ورکربازیاب
فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، سیکیورٹی فورسز نے 8 مغوی ورکرز کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ ذرائع کے مطابق آج فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے…
ترقیاتی کاموں کے معیار اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے معیار اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں ترقیاتی اسکیموں اور منصوبوں کی…